نثر مقفی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جو مرجز کے برعکس ہو یعنی قافیہ رکھتی ہو اور اس میں وزن نہ ہو، قافیہ دار عبارت، ایسی عبارت جس میں قافیے موجود ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جو مرجز کے برعکس ہو یعنی قافیہ رکھتی ہو اور اس میں وزن نہ ہو، قافیہ دار عبارت، ایسی عبارت جس میں قافیے موجود ہوں۔